فیصل آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن
5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر ناجائز تجاوزات کو ختم کرنے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا محکمہ سول ڈیفنس کارپوریشن پولیس اور دیگر اداروں کے تعاون سے ہیوی مشینری کے ذریعے آپریشن کیا جا رہا ہے اس دوران کم و بیش پچاس سے زیادہ دکانیں گرا دی گئی جبکہ پچاس کروڑ سے بھی زیادہ رقم کی زمین پر ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی گئی