جینے کے لیے جدوجہد تو کرنا ہی پڑتی ہے اور جب کوئی حق چھیننے کی کوشش کرے تو سبق بھی سکھانا ہی پڑتا ہے یہ تو سنا تھا کہ کتے نے انسان کو کاٹ لیا پر اس ویڈیو کا منظر دیکھ کر آپ انسان کی عقل کے قائل ہو جائیں گے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں