نجی فیکٹری بنی مزدوروں کا بیگار کیمپ
5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
جڑانوالہ میں نجی فیکٹری اور مالکان انتظامیہ نے مزدوروں سے جینے کا حق چھین لیاایک مزدور سے چار بندوں کا کام لیا جاتا ہے اور ملازمت کرنے والے لوگوں کو فیکٹری کے علاوہ کھیتی باڑی کے کام کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہےمزدوروں کے لیے بنیادی سہولیات الاؤنس اور میڈیکل کی سہولت بھی ختم ہو چکی ہے مزدوروں سے فیکٹری کے باہر گندے نالوں کی صفائی بھی زبردستی کروائی جاتی ہےبات نہ ماننے والوں کو نوکری سے نکال دینے کی دھمکیاں دی جاتی ہےمزدوروں نے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرتے ہوئے اے سی سٹی سے مطالبات کو تسلیم کرانے کی اپیلفیکٹری ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی