جڑانوالہ کا ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور ایکشن

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

جڑانوالہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف وارڈن پولیس کا ٹی ایم اے کی انکروچمنٹ ٹیم کے ساتھ سخت آپریشن تفصیلات کے مطابق شہر میں کاروباری حضرات نے بازاروں میں قبضہ کر رکھا ہے جس سے روڈ ایکسیڈنٹ روز کا معمول بن چکے ہیں سی ٹی او فیصل آباد حسن افضل پنسوتا نے ان واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے ایسے عناصر جو کہ روڈز کو بلاک کرنے کا موجب بن رہے تھے ان کے خلاف سخت ایکشن کا حکم دیا پہلے مرحلے میں شہر بھر کے روڈز کو قبضہ مافیہ سے صاف کروا لیا گیا اور دوسری طرف آئندہ کے لئے سخت وارننگ جاری کر دی گئی کیونکہ شہر بھر میں ناجائز تجاوزات نے شہر کے حسن کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا اور عام شہریوں کے لیے پیدل چلنا بھی محال کیا ہوا ہے اور اکثر دکانداروں نے فٹ پاتھ بھی کرائے پر دے رکھی ہیں جس سے راہگیر انتہائی پریشان ہی