جڑانوالہ میں ڈرائیونگ لرننگ اسکول کا افتتاح
5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
جڑانوالہ وارڈن پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہردم تیارسی ٹی او حسن افضل پنسوتا نے جڑانوالہ میں آج دوبارہ لرننگ اسکول کا افتتاح کر دیا جو کہ کرونا وائرس کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا ان خیالات کا اظہار ڈیوٹی آفیسر انچارج نصیر بلوچ نے نواۓ بدر کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا سی ٹی او حسن افضل پنسوتا نے جڑاوالا میں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لئے خصوصی طور پر جڑانوالہ میں ٹریفک کی روانی میں حائل ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن کی یقین دہانی اور عوام سے اپیل کی کہ ٹریفک وارڈنز کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں