ماس ریسلنگ چیمپین شپ 2020 سمن آباد
5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ماس ریسلنگ چیمپین شپ 2020 سمن آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی مہمان خوصی نواب فرقان خان صدر پاکستان ماس ریسلنگ شاہد فقیر ورک سیکرٹری پیٹرن ان چیف TSG طیب گیلانی عالمی کبڈی مبصر جنید چوہدری سرمد حسین راشد گاجا ماجد فرید اور شہر کی دیگر اہم شخصیت نے شرکت کی چیمپین شپ میں جگنوں سپورٹس کلب چنیوٹ ٹوبہ تاندلیانوالہ جڑانوالہ جھمرہ جھنگ سے ٹیموں نے حصہ لیا انفارمیشن سیکرٹری ماس ریسلنگ فیصل آباد ڈویژن میاں فہد حسین نے کمینٹری کے فرائض سر انجام دیےجبکہ ٹیکنیکل کیمٹی کے فرائض راشد گاجا نے انجام دیے ماجد بٹ شہزاد علی بھیآرگنائزکمیٹی میں شامل تھے