فیصل آباد میں نوسر باز کی انوکھی واردات

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

فیصل آبادھلال روڈ پر نوسر باز گاہک بن کر آیا اور بزرگ سٹور مالک کو چونا لگا کر رفو چکر ہو گیا ۔تھانہ بٹالہ کالونی کی حدود میں سٹور پر خریداری کرنے کے لئے آنے والا نوسر باز دوکان سے بناسپتی گھی کی پیٹی لے کر رفو چکر ۔دوکاندار کو باتوں میں لگا کر پیسے گھر میں بھول آنے کی بات سنا کر گھی کی پیٹی لی ۔دوکاندار کو کہا کہ میرا موبائل فون رکھ لیں میرا شناختی کارڈ رکھ لیں یا پھر لڑکے کو ساتھ بیھج دیں دوکاندار نے شریف شہری سمجھ کر لڑکے کو ساتھ جانے کا کہا لڑکے نے گھی کی پیٹی جیسے ہی لڑکے نے گھی کی پیٹی  موٹر سائیکل پر رکھی توسر باز موٹر سائیکل بگھا کر لے گیانوسر بازکی ساری واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بدر نیوز ٹی وی کو موصول ہو گئی۔بٹالہ کالونی میں پہلے ہی چوری ڈکیتی کی وارداتیں رکنے میں نہیں آ رہی اب دوکانداروں کو اس طرح کے نوسر بازوں کا بھی سامنا کرنا پڑ ے گا ۔