عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری کے بھاشن دینے کے بعد آئنے میں اپنا چہرہ ضرور دیکھیں آپ وہی ہیں جنہوں نےباقاعدہ سپریم کورٹ پر حملہ کیا جو جج ملک قیوم کو فون کر کے وڈے پائین کے پیغام دیتےتھے فلاں نوں چھڈ دیو فلاں نو ڈک دیو سیف الرحمان فون پر ججوں کوبتاتے تھے کس کو کتنی سزا دینی ہے