پارلیمنٹ سے ایف اے ٹی ایف بلز منظور
5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
بل پیش کرنے کی تحریک پر رائے شماری کے دوران اپوزیشن ارکان کا احتجاج اور شور شراباحکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔وزیر انچارج اس وقت وزیراعظم ہیں مشیر تحریک پیش نہیں کرسکتے رضا ربانی کا اعتراض قانون میں کوئی ایسی قدغن نہیں ہے نہ ہی کوئی عدالتی فیصلہ موجود ہے اگر ہے تو دکھائیں فروغ نسیم سینیٹر مشتاق احمد اور سپیکر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ اپوزیشن نے بل کی کاپیاں پھاڑ کر سپیکر کی جانب اچھال دی گی۔