ہٹلر کا ساتھی اور جنگی مجرم

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

برطانوی حکومت نےمفتی اعظم فلسطین سید امین الحسینی کو ہٹلر کا ساتھی اور جنگی مجرم قرار دے رکھا تھا جبکہ قائداعظم مفتی صاحب کو مالی امداد دیا کرتے تھے اس عالم دین کے ساتھ تحریک پاکستان کی قیادت کا تعلق ان سب کے منہ پر ایک زوردار تھپڑ ہے جو قائداعظم کوانگریزوں کا ساتھی قرار دیتے ہیں