یوشی ہیڈے سوغاکو مبارکباد

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

چاپان کا نیا وزیراعظم منتخب ہونے پر میں عزت مآب جناب یوشی ہیڈے سوغاکو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاک-جاپان دوستی سمیت دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے اشتراک میں مزید تقویت کیلئے انکے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں