غازیوں کو سلام عقیدت

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔ “شہداء پاکستان اور لواحقین کو سلام” چھ ستمبر ہمارے ملی اتحاد و یکجہتی کا بہترین عکاس ہے۔ چھ ستمبر کے شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عزم اور جرات کا مظاہرہ کیا۔