وحشیوں کو سرعام پھانسی

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

زینب شہید بیٹی کے والد محترم حاجی محمد امین انصاری آج ملاقات کےلیے تشریف لائے۔ زینب الرٹ قانون میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرموں کو لازمی پھانسی کی سزا دینے کی ہماری آئینی ترمیم کی حمایت کی۔ ایسے وحشیوں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق قانون سازی پر ہم نے اتفاق کیا