عمران خان کہیں دکھائی نہیں دے رہا

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

جب قوم کو سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، اسی وقت غائب ہوجانا وزیراعظم کے طورپر عمران خان کا وطیرہ اور پہچان بن چکی ہے۔ عوام موٹر وے سانحہ کے نتیجے میں جب خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں، ایسے میں عمران خان کہیں دکھائی نہیں دے رہا، وہ اپنے خوابوں کی دنیا میں مست جی رہے ہیں۔