گوجرہ میں افسوسناک واقعہ

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

ریلوے پھاٹک گوجرہ سے نامعلوم عمر رسیدہ شخص کی نعش برآمد ریسکیو 1122اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ منتقل کردیاتا حال لاش کی شناخت نہ ہو سکی