اسسٹنٹ کمیشنر جڑانوالہ کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن
5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین اور اے ایس پی بلال محمود نے 534 قبضہ مافیا کے خلاف دوسرے روز بھی کاروائی جاری 20 مربع اراضی پر قبضہ ختم کرا دیا اور سرکاری تحویل میں لے لیا کچھ لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے بچیانہ روڈ اور لاہور روڈ کو بھی بلاک کر دیا اور سٹاف پر حملہ کیا چالیس حملہ آوروں پر مقدمہ درج اور تیرا افرادکو گرفتارکر لیا گیا