فیصل آباد: پولیس اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ جاری

5 سال ago Shahzad Ali 0

محمد سہیل چوہدری سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے عشرہ محرم کے دوران دن رات جانفشانی، محنت اور لگن کے ساتھ بہترین سکیورٹی پر تعریفی سرٹیفیکیٹ جاری کئے ۔