بینکاک امبیسی بزنس ویب کانفرنس
5 سال ago Chaudhary Iftikhar 0
گزشتہ دنوں وزارت خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی جانب سے کرونا بیماری اور شدید کاروباری مندی پر ویب کانفرنس کا انعقاد ہوا پوری دنیا سے 55 ممالک سے 78 اہم ترین کاروباری شخصیات نے شرکت کی بینکاک سے سہیل کوثر اور دیگر افراد کی شرکت