سیمسنگ گیلیکسی S20 الٹرا: سوپر فون

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

حیرت انگیز فیچرز کے ساتھ سیمسنگ گیلیکسی S20 الٹرا ایک جدید ترین فون ہے۔ آج کے کئ دوسرے سمارٹ فونز کے مقابلے میں اسے ایک سوپر فون کہنا غلط نہیں ہوگا۔ اس کا 108MP کیمرہ فوٹوگرافی کے لئے بہترین ہے۔ سکرین کا سائز ٹیبلیٹ کی طرح کافی بڑا ہے جس کی وجہ سے اسے کیری کرنا تھوڑا مشکل کام ہے اور اس کے گرنے کا خطرہ رہتا ہے۔ سکرین کا سائز 6.9 انچ ہے اور اسکی بیک پر تین کیمرے اور ایک فلیش موجود ہے جنکہ پوری بیک گلاس سے بنی ہے۔ جب سکرین ٹھنڈی ہو تو سلپری ہو جاتی ہے اس لئے لوگ اسے کور یا کیس کے ساتھ ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس فون کا وزن 222 گرام ہے۔ اس کے علاوہ اس میں فیوچر کے لئے فائیو جی کوریج بھی موجود ہے جس کی وجہ سے یہ ایک لیٹیسٹ موبائل ڈیوائس ہے۔
اس کی سکرین کا 120Hz ریفریش ریٹ عام 60Hz سے کئ زیادہ ہے اس وجہ سے سکرولنگ، اینیمیشنز اور ایپس کی سپیڈ پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔12 سے 16GB تک RAM اس کی پروسیسر سپیڈ کو کئ لیپ ٹاپ کمپیوٹرز سے بھی تیز بناتا ہے۔
اس کی بیٹری لئف کی بات کی جاۓ تو 38 سے 40 گھنٹے تک بیٹری ٹائمنگ جو کہ ایک دن سے زیادہ بھی چارجنگ کے بغیر گزار سکتی ہے۔ 5000MAH بیٹری آئ فون 11 پرو میکس سے 1000MAH زیادہ ہے جو کہ 70 منٹس میں فل چارج کی جا سکتی ہے۔ اس کے اندر وائرلیس چارجنگ اور بہترین وائرلیس پاور شیئرنگ کا آپشن بھی موجود ہے جس سے ہم دوسری Qi کمپیٹبل ڈیوائسزاور Galaxy Buds+ بھی چارج کر سکتے ہیں۔ ایک سال کی وارنٹی بھی اس کے ساتھ فراہم کی جاتی ہے تاہم اسے رپیئرنگ کے لئے مشکل ریٹ کیا گیا ہے۔
‎ جو کہ سیمسنگ کےApple, Huawei اور Google
کمپیٹیٹرز ہیں ان سب کو پیچھے چھوڑتے ہوۓ اس کا کیمرہ سب سے بہترین ہے۔ 40 میگا پگزل کا کیمرہ اس کی فرنٹ سکرین سے نکلتا ہے۔ اور اس میں نیا quad کیمرہ سسٹم بھی ہے۔ اب تک کا بیسٹ زوم Huawei P30 pro میں موجود تھا لیکن اس فون کا زوم فیچر 100x زوم کی قابلیت رکھتا ہے جو Huawei سے بھی زیادہ ہے۔
۔