سائلین بہاولپور ڈی پی او کی راہ تکتے رہ گئے
5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
بہاول پور کے علاقہ قائم پور کی کھلی کچہری میں آنے والے سائلین ڈی پی او کی راہ تکتے رہ گئےجبکہ متعلقہ تھانہ نے سب اچھا کی رپورٹ پیش کر دیپولیس کے رویے اور ظلم کے خلاف سائلین نے بدر نیوز ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شکایات کے انبار لگا دیئے بہاول پور کے علاقہ قائم پور کی عوام کی وزیراعظم وزیراعلیٰ آئی جی اور ڈی پی او سے مدد کی اپیل