ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کبڈی کا فائنل میچ
5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0
ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام کبڈی کا فائنل میچ ہواجس میں نیشنل اور انٹرنیشنل کبڈی کے نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا کبڈی کا فائنل میچ برابر رہا دونوں ٹیموں کو ایک ایک موٹر سائیکل اور بیس ہزار روپے نقد انعام دیا گیا میچ کے اختتام پر چوہدری محمد رمضان جو کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بھائی تھے انہوں نے خطاب کیا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سیاسی اور دیگر شعبوں سے منسلک افراد کی کثیر تعداد نے میچ کو دیکھا