جاگیرداری اور لیویز کے ظالمانہ قوانین ختم کیے جائیں

5 سال ago Muhammad Zeeshan Azeem 0

بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے مگسی انصاف پارٹی نے جاگیرداری سرداری اور لیویز کے فرسودہ قوانین کے خاتمے کی اپیل کردی ہم ایسا قانون اور نظام چاہتے ہیں جہاں کوئی طاقتور کسی کمزور پر انگلی نہ اٹھا سکے عامر حسین چیئرمین مگسی انصاف پارٹی اور پی ٹی آئی لیبر ونگ کے جنرل سیکٹری شیرخان کی مشترکہ پریس کانفرنس ہمیں صحت کی سہولت روزگار پینے کا پانی سڑکیں اور سرکاری ملازمتیں دی جائیںوزیراعظم پاکستان چیف آف آرمی سٹاف اور وزیراعلی بلوچستان سے مدد کی اپیل